جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈبل ڈیکر سیاحتی بس چل گئی ٹکٹ 400 روپے ہے۔روٹ فیصل مسجد،  دامن کوہ ، شکرپڑیاں، بلیو ایریا اور لوک ورثہ پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ، اورنیشنل میوزیم بھی دیکھ سکیں گے اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈبل […]