اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے 3 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری […]