گذشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ ،کے ایس ای100انڈیکس 3500پوائنٹس بڑھ گیا انڈیکس29ہزار،30ہزار اور31ہزار پوائنٹس کی تین بالائی حد عبور کرگیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں بھی 542ارب روپے کا اضافہ مجموعی حجم 54کھرب روپے سے بڑھ کر60کھرب روپے کی بلند سطح پر جا پہنچا ۔69.45فیصد حصص کی […]