پشاور (ویب ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے باعث خیبر پختونخوا میں 38 کے قریب سرکاری سکول بند کر دیئے گئے، تعلیمی اداروں کو طلباء اور اساتذہ میں کورونا مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد بند کیا گیا۔ ضلع مہمند کے دو سکولوں کے 5 طلبہ میں کورونا وائرس کی […]