خوشاب (ویب ڈیسک) خوشاب میں سندرال روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا۔ خوشاب سندرال روڈ پر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ، فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، واقعےRead More →