کورونا وائرس: سندھ میں ریکارڈ 74 اموات،  ملک میں  اموات 4 ہزار 241 تک پہنچ گئی کورونا وائرس کے  متاثرین 2 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 2 ہزار 783 لوگ اس وائرس سے مکمل شفایاب ہوگئے 4 ماہ سے زائد کے عرصے میں کورونا […]