ملک بھر میں کوروناسے مزید74افراد جاں بحق ،اموات 5197ہو گئیں 2521 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثر  ہونے والوں کی تعداد  2لاکھ 48ہزار 872ہوگئی  1 لاکھ 53ہزار 134کورونا متاثرین صحت یاب ،2118مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے سندھ 102368،پنجاب 85991،خیبرپختونخوا29775،بلوچستان11128،اسلام آباد13927کیسز ہو گئے اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں […]