ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 50افرادجاں بحق  ، تعداد 5320 ہو گئی مزید1979نئے کیسز رپورٹ ،متاثرین کی تعداد2لاکھ 53ہزار 604ہو گئی ،161917مریض صحتیاب ،2151کی حالت تشویشناک سندھ 106622،پنجاب 87492،خیبرپختونخوا90747،بلوچستان 11192،اسلام آباد 14202،آزاد کشمیر میں 1655تک کیسز پہنچ گئے اسلام آباد (صباح نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے […]