پشاور۔۔ویمن یونیورسٹی صوابی نے سنٹر فار آن لائن لرننگ قائم کرنے کا اعلان کردیا مکمل آن لائن تدریس کاسنٹر قائم کرنے والی خیبر پختونخوا کی پہلی سرکاری جامعہ ہوگی معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کی وائس چانسلر کو مبارک باد،مذکورہ قدم قابل تقلید ہے، کامران بنگش […]