پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں سنگ مرمر کی کان کھدائی کے دوران اچانک بیٹھ گئی، حادثے میں 18 کان کن جاں بحق، 9 زخمی اور 11 افراد لاپتہ ہیں۔ ملبے تلے دبے محنت کشوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری […]