سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر 4 مجرمان کو سزائے موت ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی محمد طارق ایوب پیکا ایکٹ کے تحت سزائے موت عمر قید مجموعی طور پر 20/20 سال قید اور 12/12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں سخت سزائیں سنا دی گئیں 4 مجرموں کو سزائے موت عمر…