کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے چترال پی آئی اے طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات کرانے کی درخواست کی سماعت کے دوران سول ایوی ایشن حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ عدالتِ عالیہ میں سول ایوی ایشن نے چترال طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی۔ سندھ ہائی […]