کراچی (ویب ڈیسک) معروف شاعر و ثنا خواں ڈاکٹر ریحان اعظمی کو کراچی کے وادی حسین قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرجانے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ثناء خواں ڈاکٹر ریحان اعظمی کی نماز جنازہ بعد مغربین کراچی میں جعفر طیار […]