بجلی سے چلنے والی گاڑیاں چارج کرنے کیلئے اسلام آباد میں سپر فاسٹ چارجنگ سٹیشن کا افتتاح الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے سے معیشت کیلئے متعدد فوائد پیدا ہوں گے۔ سردار یاسر الیاس خان اگلے مرحلے میں کام والی جگہوں اور شاپنگ مالز میں گاڑیوں کے چارجرز لگائے جائیں گے۔ عامرRead More →