اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں،شبلی فراز
2021-03-01
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے جس میں بظاہر یہی لگتا ہے انتخابات آئین کی دفعہ 226 کے تحت ہونگے عمران خان نے سینٹ انتخابات سے پیسہ کا عمل دخل ختم کرنے کے لئے بہت کوشش کی،میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہاRead More →