حکومت پیٹرولیم 48.45 روپے میں،  ڈیزل 45.66 روپے ، کیروسین 41.11 اور لائٹ ڈیزل 42.62 روپے میں خرید رہی ہے ۔عمر ایوب خان  اس وقت ڈیزل پر 51.41 روپے ٹیکس ، پیٹرول پر 47.86 روپے ، کیروسین پر 14.62 اور لائٹ ڈیزل پر 11.17 روپے ٹیکس وصول کیا جا رہا […]