جموں: پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان پر ہر سو مظاہرے سرینگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے بٹوت میں پیغمبرِ اسلامۖ کی شان میں نازیبا باتیں کرنے والے بھارت رکشا منچ کے رہنما کے خلاف سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کیا۔ جموں میں […]