اسلام آباد (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ سی اے اے کے نئے ایس او پیز کے تحت سی کیٹیگری ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ […]