کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مندی، کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس کم ہو گیا انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا اور 43900پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ،سرمایہ کاروں کے64ارب روپے ڈوب گئے کراچی(ویب  نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو مندیRead More →