لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج سے شادی ہال بھی کھل جائیں گے، کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا، گنجائش سے 50 فیصد کم افراد کو تقریب میں شمولیت کی اجازت ہوگی۔ پنجاب میں شادی ہالز آج سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری کر […]