اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں رواں ہفتے شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارشوں سے سیلاب کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق غوری ٹاؤن، سواں گارڈن، آئی8، آئی9 کے زیرآب آنے کا خدشہ ہے، اس حوالے سے ریڈ الرٹ بھی جاری […]