بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان پہنچ گئیں سینیٹر مرزا آفریدی اور ایم این اے شیر علی ارباب نے صدر آئی پی یو کا استقبال کیا پاکستان بین الپارلیمانی یونین کو اہم سمجھتا ہے،امید ہے ادارہ جاتی تعاون کے لیے نئی راہیں ہموار ہونگی ،سینیٹر مرزا آفریدی […]