اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے ،ان حالات میں وفاق 18ویں ترمیم کی بات کررہا ہے، یہ زیادتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کو دیئے گئے […]