اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے بعد کنوئیں سے […]