سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں خطرناک اضافہ اپریل میں 135 جبکہ جولائی میں 4 ہزار طلاق کے کیسز رجسٹرڈ ہوئے جولائی میں 53 فیصد طلاق کے سرٹیفکیٹ ریاض اور مکہ میں جاری کیے گئے جولائی میں 19 ہزار جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ،سعودی وزارت انصاف ریاض(ویب […]