کوروناوائرس….. سپریم کورٹ کا وفاقی، صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینان ۔۔ یہ کس قسم کی ایمرجنسی ہے کہ تمام اسپتال بند ہیں، پرائیویٹ کلینک بھی بند ہیں، گراونڈ پر کیا ہورہا ہے، کسی کو علم ہی نہیں ہے،چیف جسٹس گلزار احمد کومت صرف میٹنگز کررہی ہے لیکن […]