واشنگٹن ،میڈرڈ،روم ،لندن ،تہران(صباح نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 95 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 16 لاکھ 300 سے زائد افراد اب تک وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ دنیا کے 209 ممالک میں پھیلی وبا کے باعث اب تک سب سے زیادہ […]