جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی کے مہتتم اور معروف عالم دین مفتی محمد نعیم 65سال کی عمر میں انتقال کرگئے انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا والد کا انتقال راستے میں ہوا، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے، مفتی محمدنعمان مفتی محمد نعیم کی میت نجی اسپتال […]