آرمی چیف جنرل باجوہ کی امیر قطر سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی ، دفاعی اورسکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف نے احمد بن محمد ملٹری کالج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا مشاہدہ کیا راولپنڈی (ویب  نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے امیر قطرشیخ […]