اسلام آباد: (ویب ڈیسک  ) وزارت خارجہ میں کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں حزب اختلاف، وفاقی کابینہ کے اراکین اور ڈی جی آئی ایس آئی نے خصوصی شرکت کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ قوم، سیاسی جماعتیں […]