امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے ہوجائیں گے،اسرائیل کا  انکشاف عمان اور بحرین سے بھی امارات جیسے معاہدے ہونے والے ہیں،مسلمان افریقی ممالک سے بھی سفارتی تعلقات کے قیام کے معاہدے ہوجائیں گے اسرائیلی وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن کی آرمی ریڈیو سے گفتگو مقبوضہ بیت المقدس(ویب […]