لاہور(صباح نیوز) وزیرعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں سے ان کے مسائل دریافت کیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی نے رات گئے بغیر پروٹوکول شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور عید الاضحی کے پیش نظر اسمارٹ […]