پنجاب میں عیدالاضحی کے موقع پر سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار بڑھانے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو تفویض حکومت کے لیے انسانی جانوں کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے،چیف سیکرٹری پنجاب لاہور ( ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے عید قربان پر سمارٹ لاک ڈائون لگانے […]

جدہ/مکہ(صباح نیوز) سعودی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلا وکے سبب عید الاضحی کے موقع پر مسجدالحرام کو نمازیوں کے لیے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی سیکیورٹی عہدیدار میجر جنرل محمد الاحمدی نے بتایا کہ مسجد الحرام کو یومِ عرفہ اور […]

لاہور:  پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر پارک اور تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت اجلاس میں عید پر سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔ تفصیل کے مطبق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا اینڈ […]

کراچی آل پاکستان لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ایسوسی ایشن (اپیلڈا) نے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپیلڈا کی کور کمیٹی نے ایک اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا کہ غریب کسان سال بھر مویشی […]