ملک بھرمیں ہفتہ کو عید الاضحی مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جائے گی مسلمان سنت ایراھیمی پر عمل کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جانورقربان کریں گے عید کی نماز کے بڑے اجتماعات میں حکومتی ایس او پی پر عمل درآمد کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گیں ، حکومت کی […]

عید الاضحی کی آمد پرسبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اتوار بازاروں اوراوپن مارکیٹ میں آ لو70روپے، ٹماٹر100روپے، ادرک470روپے، لہسن220روپیکلو فروخت ہورہا ہے   لیموں150روپے ،سبز مرچ110روپے کلو،دودھ120روپے لٹر، دہی130روپے ، کیلا 110روپے درجنلو فروخت ہونے لگا   آم150روپے  ، آڑو150روپے ،انگور200روپے  ، چینی86روپے کلو،گھی175روپے پیکٹ، آٹا چکی70روپے کلو فروخت […]

ریاض سعودی عرب میں عیدالاضحٰی کے موقعے پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت میں سرکاری ملازمین کے لیے  23 جولائی کو شروع ہونے والی عید کی تعطیلات 8 اگست تک جاری رہیں گی جب کہ نجی شعبے کو 29 جولائی تا […]

ریاض ،دبئی (صباح نیوز) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحی 31 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کی جانب سے کی جانے والی پیش گوئی میں بتایا گیا […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔وفاقی وزیر برائے سا ئنس  و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہا کہ عیدالا ضحی 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی، چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ”رویت […]