آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم ایکشن میں آگئے، جہانگیر ترین سے عہدہ لے لیا گیا، خسرو بختیار کی وزارت تبدیل، رزاق داؤد سے 2 عہدے لے لیے گئے، حماد اظہر کی بھی وزارت تبدیل کردی۔ جہانگیر ترین کو چیئرمین ٹاسک فورس برائے […]