اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت مذہبی امور کے مطابق  وفاقی کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کے لئے  وزارت مذہبی امور کی سمری کو منظور کیا ہے۔ چیلا رام کیولانی کو چیئرمین بنا دیا گیا ہے،مینارٹی کمیشن کے چیئرمین کا تعلق سندھ ہندو کمیونٹی سے ہے،  مفتی گلزار نعیمی اور مولانا […]