اسلام آباد (صباح نیوز) تین قرنطینہ ان کے انچارج اور فوکل پرسنزتعینات کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پہلا قرنظینہ پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹرمیں قائم کیا گیا جہاں ڈاکٹر سرتاج کو نگران مقرر کر دیا گیا۔دوسرا قرنظینہ حاجی کیمپ مقرر ہے جہاں کی نگرانی ڈاکٹر صابر ایوب کریں […]