راولپنڈی: (ویب ڈیسک )پاکستان کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے حسن احمد پیدائشی طور پر قوت سماعت و گویائی سے محروم ہونے کے باوجود وی لاگنگ کی دنیا میں اپنا نام بنانے میں کوشاں ہیں جس میں وہ کافی حد تک کامیاب  بھی ہوگئے ہیں۔ حسن احمد سائن لینگوج […]