عالمی مالیاتی ٹاسک فورس سے متعلق قانون سازی میں تعاون کے لئے  اپوزیشن نے  ،، پیکیج ڈیل  ،، مانگ لی حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف اپوزیشن نے کہا بات نیب قانون کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔  جو ترامیم چاہتے ہیں یہ نہیں ہو سکتی  […]