اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شکایات کے فوری ازالے کیلئے سٹیزن پورٹل کا ماہانہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کی شکایات کے موثر اور فوری ازالے کیلئے پاکستان سٹیزن پورٹل کاماہانہ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت […]