خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی مکہ مکرمہ(ویب  نیوز) کورونا وبا کے باعث ماہ صیام کے دوران مسجد الحرام میں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو عمرے اور عبادت کے لیے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔سعودی میڈیاRead More →