کورونا وبا کا پھیلا ئوروکنے کے لیے شدید متاثرہ علاقے سیل کئے، عوام کا بھرپور تعاون ضروری ہے شہری کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں، احتیاطی تدابیر کو عادت بنالیں ایس او پیز پرعملدرآمد نہ کرنے پر بازار اور مارکیٹس بند کر دیں گے […]