جنوبی کشمیر میں بھارتی قابض فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ ، سی آر پی ایف کا ایک اہلکار ہلاک، ضلع میں انٹرنیٹ سروس معطل علاقے میں احتجاجی مظاہرے،شوپیان پلوامہ روڑ پر ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل شمالی کشمیر میں لولاب کے جنگلات کا فوج کا محاصرہ ،تلاشی آپریشن کے […]