محسن نواز رانجھا کی تحفظ ختم نبوتۖ  کے بارے میں قوانین کو مزید موثر بنانے کی تجاویز کا جائزہ ایسے تمام حلف ناموں میں  عقیدہ ختمِ نبوتۖ کے بارے میں  شق ڈالنا ضروری ہے جن کا اطلاق مسلمانوں پر ہوتا ہے محرک مجلس قائمہ نے  ایک زیلی کمیٹی قائم کر […]