راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ بابائے قوم کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا […]