اسلام آباد : (ویب ڈیسک ) بہتر حکمت عملی سے بہتر نتائج سامنے آنے لگے، اموات میں نمایاں کمی آنے لگی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 اموات ہوئیں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 976 ہو گئی۔ 553 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 79 ہزار […]