اسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد میں غوری ٹاؤن کے سات فیز سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ملک کے بیشتر شہروں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت علاقے بند ہیں جہاں پولیس اور رینجرز تعینات ہے۔ کورونا […]