کورونا وائرس سے مزید 153افراد جاں بحق ،مجموعی اموات 3382ہو گئی  ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 604 نئے کیسز رپورٹ.. مجموعی تعداد  1 لاکھ 71 ہزار 666 ہو گئی ہزار 504 مریض صحتیاب،3515  کی حالت تشویشناک،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 681 نئے ٹیسٹ کئے گئے […]