کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید 68افراد جاں بحق ، تعداد 4619ہو گئی مزید 3378کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد2 لاکھ 25 ہزار 283  ہو گئی 2450افراد کی حالت60 تشویشناک، ایک لاکھ 25 ہزار 95  افراد صحتیاب ،گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 ہزار  ٹیسٹ کیے […]