ریلوے حکام کا کامیاب بولی دہندگان اور ٹرینوں  کی  نیلامی کی تفصیلات دینے سے صاف انکار  روایات کے برعکس بولی کھولنے کے عمل کو خفیہ رکھا گیا، شعبہ پبلک ریلیشن کا بھی لاعلمی کااظہار متعلقہ افسر کا چھ گاڑیوں کے نیلامی کی تصدیق مگر نام صرف پانچ گاڑیوں کے ہی […]